PDF Customizer

Tweak document styles and layout in real-time.

Text Direction & Font

Layout & Paper

Typography & Colors

24pt
11pt

Elements Visibility

Exit Editor
100%
Maliki Fiqh Urdu

مندوباتِ وضو

By: ابو محمد طلحہ بن فرید المالکی | Date: مارچ 19, 2022 | Categories: صفحہ عبادات, مالکی مذہب اردو, وضو, وضو کے احکام (مالکی)

مندوباتِ وضو مندرجہ ذیل ہیں

  • وضو کا آغاز پر بِسمِ اللہِ الرّحمٰنِ الرَّحِیم پڑھنا۔
  • وضو سے قبل مسواک کرنا
  • چہرہ ، ہاتھ اور پاؤں تین تین بار دھوئے جائیں۔ (ایک بار دھونا فرض ہے اور تین بار دھونا مندوب ہے)
  • (مسح کرتے وقت ) سر کے اگلے حصے سے شروع کرنا
  • سنتوں کی ترتیب برقرار رکھنا
  • جتنا ممکن ہو سکے کم سے کم پانی استعمال کرنا
  • (اعضاء دھوتے وقت ) پہلے دائیاں پھر بائیاں عضو دھونا