مندوباتِ وضو مندرجہ ذیل ہیں
- وضو کا آغاز پر بِسمِ اللہِ الرّحمٰنِ الرَّحِیم پڑھنا۔
- وضو سے قبل مسواک کرنا
- چہرہ ، ہاتھ اور پاؤں تین تین بار دھوئے جائیں۔ (ایک بار دھونا فرض ہے اور تین بار دھونا مندوب ہے)
- (مسح کرتے وقت ) سر کے اگلے حصے سے شروع کرنا
- سنتوں کی ترتیب برقرار رکھنا
- جتنا ممکن ہو سکے کم سے کم پانی استعمال کرنا
- (اعضاء دھوتے وقت ) پہلے دائیاں پھر بائیاں عضو دھونا