تیمم کرنے کا طریقہ (مالکی)

تیمم کا ایک طریقہ استاذِ محترم سیدی محمد اقبال حفظہ اللہ کی اس وڈیو میں ملاحظہ فرمائیں:

تیمم کا دوسرا طریقہ مندرجہ ذیل ہے:

  1. سب سے پہلے تیمم کی نیت کریں
  2. پھر بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھتے ہوئے انگلیوں کو قدرے کھول کر اپنی ہتھیلیوں اور انگلیوں کو زمین پر ماریے۔
  3. اب اپنے ہاتھوں سے مکمل چہرے کا مسح کیجئے
  4. اب پھر سے پہلے ہی کی طرح اپنے ہاتھوں کو زمین پر ماریے
  5. اپنے بائیں ہاتھ کے ذریعے سے دائیں ہاتھ کی اوپری سطح سے کلائی تک کا مسح کریں۔ اور اب اسی طرح کہنی سے کلائی تک مسح کریں۔ اب بائیں ہاتھ کے انگوٹھے سے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے کا مسح کریں
  6. دائیں ہاتھ سے بائیں بازو پر بھی ایسا ہی کریں۔
  7. اب اپنی ہتھیلیوں سے انگلیوں تک اطھی طرح سے مساج کیجئے
  8. اب اپنے ہاتھوں کی انگلیوں کو انگلیوں کے درمیانی جگہ سے گزارتے ہوئے مساج کریں
  9. تیمم کرتے وقت اس بات کو یقینی بنائیں کہ زیورات، گھڑیاں اور لوازمات کو ہٹا دیا جائے تاکہ تیمم صحیح طریقے سے کیا جا سکے۔
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x