روزے کی حالت میں قے کا حکم

روزے میں قے سے مغلوب ہونے کا کیا حکم ہے؟

استاذ: بشیر بن بابا علی ولد بابا علی فقہ امام مالکؒ کے مطابق باب: احکامِ صیام جو شخص روزے کی حالت میں قے سے مغلوب ہو جائے، اس کا کیا حکم ہے؟ اور کیا وہ قے کے سبب روزہ ٹوٹ جانے کے بعد کھا پی سکتا ہے؟ الحمد لله، والصلاة والسلام على رسول الله، وعلى … Read more

کیا انجیکشن سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

کیا انجیکشن سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

مالکی فقہاء میں اختلاف ہے کہ آیا انجیکشن سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں۔ زیادہ مضبوط رائے یہ ہے کہ انجیکشن، چاہے غذائیت بخش ہو یا نہ ہو، روزہ نہیں توڑتا بشرطیکہ کچھ معدے تک نہ پہنچے۔

مالکی مذہب کے مطابق یومِ شک کا روزہ رکھنے کے احکام کیا ہیں

یومِ شک کا روزہ رکھنا کیسا؟ مالکی مذہب اردو ، مالکی مذہب پاکستان

یومِ شک اپنی اضافی ترکیب کے ساتھ ایک فقہی اصطلاح ہے، اس سے مراد شعبان کی تیسویں تاریخ یا شعبان کی انتیسویں تاریخ کے بعد کا دن ہے، جبکہ شرعاً معتبر ثبوت کے ساتھ اس دن رمضان کے چاند کی رؤیت ثابت نہ ہو سکے۔

اعتکاف کے احکام (مالکی)

اعتکاف کے احکام (مالکی)

اس مراسلہ میں اسلام میں اعتکاف کیا ہے؟ اعتکاف کی کم سے کم مقدار کتنی ہے؟ اعتکاف کے لئے مسجد میں کب داخل ہونا ہے اور کب نکلنا ہے؟ اعتکاف کب فاسد ہوتا ہے؟ اور اعتکاف سے متعلق دیگر احکامات کے بارے میں بتایا گیا ہے

کن چیزوں سے روزہ ٹوٹتا ہے اور کن سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟

کن چیزوں سے روزہ ٹوٹتا ہے اور کن سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟

اس مراسلہ میں بیان کیا گیا ہے کہ وہ کون سی چیزیں ہیں جن سے روزہ ٹوٹتا ہے؟ وہ کون سی چیزیں ہیں جن سے نہیں ٹوٹتا؟ وہ حالات جہاں روزہ ٹوٹنے پر قضا اور کفارا واجب ہیں۔ وہ حالات جہاں روزہ ٹوٹنے پر صرف قضا کی ضرورت ہے۔

صیامِ رمضان کے احکام کیا ہیں؟

صیامِ رمضان کے احکام کیا ہیں؟ جو صیامِ رمضان کے واجب ہونے کا قائل نہ ہو، اس کا کیا حکم ہے؟ رمضان کے روزوں کے فرائض کیا ہیں اور اس کی فرضیت کی شرائط کیا ہیں؟

صیامِ رمضان کے احکام کیا ہیں؟ جو صیامِ رمضان کے واجب ہونے کا قائل نہ ہو، اس کا کیا حکم ہے؟
رمضان کے روزوں کے فرائض کیا ہیں اور اس کی فرضیت کی شرائط کیا ہیں؟