اگر امام بھول کا شکار ہوتا ہے
وَإذَا قَامَ إِمَامُكَ مِنْ رَكْعَتَيْـنِ فَسَبَّحَ بِهِ فَإِنْ فَارَقَ الأَرْضَ فاتْبَعْهُ، وَإِنْ جَلَسَ فِي الأُولَى أَوْ فِي الثَّالِثَةِ فَقُمْ وَلَا تَـجْلِسْ مَعَهُ اگر امام نماز میں غلطی سے کوئی کمی یا زیادتی کر بیٹھتا ہے تو مقتدی کو سبحان اللہ کہنا چاہئے۔ اگر امام دو رکعتیں مکمل کر چکنے کے بعد (جلسہ میں بیٹھے بغیر) … Read more