مالکی مذہب میں ایک تسلیم سے نماز ختم کرنے پر باحوالہ ثبوت

مالکی مذہب میں ایک تسلیم سے نماز ختم

اس مراسلہ میں مالکی مذہب میں ایک تسلیم سے نماز ختم کرنے پر باحوالہ ثبوت پیش کیے گئے ہیں احادیث و آثارِ صحابہ و تابعین اور پھر مالکی اور دیگر مکاتبِ فکر کے عماء کے اقوال کے ذریعے سے ایک تسلیم کے معاملہ پر روشنی ڈالی گئی ہے