مالکی مذہب کے اصول و قواعد کیا ہیں؟ اور مالکی مذہب کی خصوصیت کیا ہے؟

اصولِ فقہ (مالکی)

مالکی مذہب کے اصول و ضوابط باقی مذاہب سے کچھ مختلف ہیں۔ مالکی مذہب کی خصوصیت مدینہ والوں کے عمل کو صحیح احادیث پر ترجیح دینا بھی ہے