نمازِ وتر کا طریقہ

نمازِ وتر کا طریقہ (مالکی)

نمازِ وتر کی اہمیت اور ادائیگی کا طریقہ کیا ہے؟ نیز اس میں کتنی رکعات پڑھنا ہوتی ہٰیں اور کون کون سی سورتیں پڑھنا ہوتی ہیں؟ کیا دعائے قنوت پڑھنا ضروری ہے؟ نمازِ وتر کی ادائیگی کا وقت کتنا ہوتا ہے؟