وضو کے لیے کون سا پانی استعمال کیا جا سکتا ہے؟

IMG 20260516 160021

وضو اور غسل کے لیے کون سا پانی جائز ہے؟ طَہُور، طَاہِر اور نَجِس پانی کی آسان اور جامع وضاحت مالکی فقہ کی روشنی میں۔

کیا وضو میں جرابوں پر مسح کیا جا سکتا ہے؟

masah on socks

وضو میں عام جرابوں پر مسح جائز نہیں، صرف چمڑے کی خف پر مسح کی اجازت ہے بشرطیکہ وضو کے ساتھ پہنے ہوں۔ وضو کی شرائط جانیں۔

جب جسم پر پلاسٹر (کاسٹ) ہو تو وضو کیسے کیا جائے؟

پلاسٹر کے ساتھ وضو

جب جسم پر پلاسٹر یا کاسٹ ہو تو وضو کس طریقے سے کیا جائے، مسح اور تیمم کے احکام کے ساتھ وضاحت پیش کی گئی ہے۔

مفسداتِ وضو

مفسداتِ وضو مالکی

وضو کو توڑنے والی چیزیں کون سی ہیں؟

مندوباتِ وضو

مندوباتِ-وضو-مالکی

مندوباتِ وضو مندرجہ ذیل ہیں وضو کا آغاز پر بِسمِ اللہِ الرّحمٰنِ الرَّحِیم پڑھنا۔ وضو سے قبل مسواک کرنا چہرہ ، ہاتھ اور پاؤں تین تین بار دھوئے جائیں۔ (ایک بار دھونا فرض ہے اور تین بار دھونا مندوب ہے) (مسح کرتے وقت ) سر کے اگلے حصے سے شروع کرنا سنتوں کی ترتیب برقرار … Read more

وضو کی سنتیں

وضو کی سنتیں (مالکی)

مالکی مذہب کے مطابق وضو کے سنت اعمال مندرجہ ذیل ہیں: وضو کے آغاز میں ہاتھوں کو کلائیوں تک دھونا کلی کرنا ناک میں پانی چڑھانا ناک سے پانی ہوا کے ذریعے سے باہر نکالنا  اس کا طریقہ یہ ہے کہ بائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی اور انگوٹھے کا استعمال کرتے ہوئے نتھنوں سے … Read more

وضو کے فرائض

وضو کے فرائض مالکی

(دِل میں ) نیت کرنا (زبان سے کہنے کی ضرورت نہیں) مکمل چہرہ دھونا یعنی جہاں سے عموماً بال آنا شروع ہوتے ہیں وہاں سے مکمل ٹھوڑی تک اور دائیاں کان جہاں سے شروع ہوتا ہے سے لے کر  جہاں سے بائیاں کان شروع ہوتاہے وہاں تک چہرہ دھونا۔ اگر داڑھی کے بال کم ہیں … Read more

مالکی مذہب کے مطابق وضو کا طریقہ

وضو-کا-طریقہ-(مالکی)

وضو کا مکمل مسنون طریقہ مالکی مذہب کے مطابق فرائض، سنن اور مستحبات کی مستند ترتیب فرض واجب عمل (جس کے بغیر وضو نہیں ہوتا) سنت مؤکدہ مسنون عمل مستحب پسندیدہ اور فضیلت والا عمل مالکی مذہب میں وضو کے ۷ فرائض ہیں: (۱) نیت، (۲) چہرہ دھونا، (۳) ہاتھ کہنیوں سمیت دھونا، (۴) پورے … Read more