انگوٹھیوں اور ریشم کا حکم – شیخ عبداللہ بن حامد علی

مردوں-کو-کیسے-زیورات-پہننے-کی-اجازت-ہے

انگوٹھیوں اور ریشم کا حکم کیا ہے اس بارے میں شیخ عبداللہ بن حامد علی المالکی کا تفصیلی جواب ملاحظہ فرمائیں۔ اس میں آپ نے تفصیلاً یہ بیان فرمایا ہے کہ مردوں کو کس قسم کے زیورات پہننے کی اجازت ہے؟ اور شریعتِ مطہرہ میں انگوٹھیوں اور ریشم کا حکم کیا ہے؟

مذاہب کی تشکیل کے اسباب کیا تھے؟

مذاہب کی تشکیل کے اسباب کیا تھے؟

مذاہب کی تشکیل کی وجوہات اور اسباب کیا تھے؟ فقہی مذاہب کیوں اور کیسے وجود میں آئے؟

رمضان کا چاند دیکھنے کے بارے میں

رمضان کا نیا چاند دیکھنے کے بارے میں maliki madhab

ہر سال ہمیں رمضان کے آغاز کے موقع پر چاند دیکھنے میں ایک ہی مسئلہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہاں کے کچھ مسلمانوں کو ہماری قومی کمیٹی پر یقین نہیں ہے اور وہ سعودی عرب کے ساتھ روزہ رکھتے ہیں۔ وہ زیادہ تر ہندوستانی ہیں جن کا تعلق تبلیغی گروپ سے ہے جو فجی … Read more

زمین و آسمان چھ دن میں کیوں بنائے گئے؟

زمین و آسمان چھ دن میں کیوں بنائے گئے؟

السلام علیکم شیخ صاحب۔ براہِ کرم چھ دنوں میں آسمانوں اور زمین کی تخلیق کے پیچھے حکمتِ الٰہی کی وضاحت کریں۔ یہ سوال سعودی عرب میں یہاں کام کرنے والے کچھ ہندوؤں سے بات چیت کے دوران بار بار پوچھا گیا۔ انہوں نے تعجب کیا، “کیا آپ کا رب آسمانوں اور زمین کو صرف یہ کہہ کر … Read more

اذان کے بعد خرید و فروخت جاری رکھنا کیسا؟

اذان کے بعد خرید و فروخت جاری رکھنا کیسا؟

کیا جمعہ کی اذان کے علاوہ بقیہ اذان کے بعد خرید و فروخت جائز ہے؟ اور اگر اذان کے بعد کوئی معاہدہ ہوا تو اس کا کیا حکم ہے؟ اگر فریقین میں سے کوئی ایک یا دونوں غیر مسلم ہوں تو کیا حکم میں فرق ہے؟ ہمیں اپنا فتویٰ دیں، اللہ آپ کو جزائے خیر دے! … Read more

کیا حنفی اور مالکی اذان میں فرق ہے؟

کیا حنفی اور مالکی اذان میں فرق ہے؟ maliki madhab urdu

شیخ رامی النصور نے جواب دیا۔ سوال: کیا مالکیہ اور احناف کے اذان میں کوئی فرق ہے؟ جواب: مالکی اور حنفی کی اذان میں تھوڑا سا فرق ہے۔ اہم فرق ادائیگیِ کلمات کی تعداد میں ہے۔ مالکی اذان میں تمام کلمات کو دو مرتبہ بیان کیا جاتا ہے۔ شروع میں چار تکبیروں کے بجائے دو ہیں۔ اس کے … Read more

کیا وہ مسلمان جو اسلامی تعلیمات پرعمل نہیں کرتا، جنت میں جائے گا؟

مالکی مذہب اردو کیا بے عمل شخص جنت میں جائے گا؟

شیخ رامی النصور نے جواب دیا۔ سوال: جو شخص نماز نہیں پڑھتا، زکوٰۃ نہیں دیتا، روزہ نہیں رکھتا بنیادی طور پر کوئی اسلامی کام نہیں کرتا تو کیا وہ شخص کبھی جنت میں جائے گا؟ جواب: اللہ تعالیٰ تمام گناہوں کو معاف فرمانے والا ہے سوائے شرک کے۔ اگر کسی شخص کی آخری حالت یہ … Read more

کیا اللہ تعالی کے لئے ممکن ہے کہ اس کا بیٹا ہو؟ مالکی مذہب اردو

pexels mikhail nilov 8720973 scaled

مسلمانوں کے بنیادی عقائد میں سے ایک یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ قادر مطلق ہے۔ اور یہ عقیدہ اکثر اللہ کی قدرت کی حقیقت کے بارے میں کچھ الجھے ہوئے سوالات کا باعث بنتا ہے۔ مثلآ کیا اللہ کا وجود ختم ہو سکتا ہے؟ کیا اللہ چاہے تو اپنا بیٹا پیدا فرما سکتا ہے؟ کیا … Read more