مالکی فقہ میں کیا بلیوں کی خرید و فروخت جائز ہے؟

selling cats maliki fiqh scaled

مالکی مذہب کے مطابق بلیوں کی خرید و فروخت جائز ہے۔ فقہائے مالکیہ نے واضح کیا ہے کہ بلی سے جائز منفعت حاصل کرنے کے لیے اس کی بیع و شراء درست ہے۔

مالکی فقہ میں رضاعت کے ذریعے محرم رشتہ کا قیام

مالکی فقہ میں رضاعت کے ذریعے محرم رشتہ کا قیام

مالکی فقہ میں رضاعت سے محرم رشتہ دو سال اور دو ماہ کی مدت میں قائم ہوتا ہے۔ سات سال کی عمر میں دودھ پلانے سے محرم رشتہ نہیں بنتا، چاہے دودھ چمچ یا کسی اور ذریعے سے دیا گیا ہو۔

کیا مرد چاندی کے زیورات پہن سکتے ہیں؟

کیا مرد چاندی کے زیورات پہن سکتے ہیں؟

امام خلیل رحمہ اللہ نے مختصر الخلیل میں فرمایا کہ مردوں کے لیے زیورات پہننا، سوائے چاندی کی انگوٹھی کے، حرام ہے۔ چاندی کی انگوٹھی کی چند شرائط ہیں: نبی ﷺ کی سنت کی پیروی، وزن دو درہم، ایک انگوٹھی، اور سونے کی ملاوٹ نہ ہو۔ ان شرائط کے مطابق پہننا مستحب ہے۔

کیا گھر میں نگران کتا رکھنا جائز ہے؟

کیا گھر کے اندر نگران کتا (رکھوالی کے لئے) رکھنا جائز ہے؟

کیا مالکی مکتب میں گھر کے اندر نگران کتا (رکھوالی کے لئے) رکھنے کی اجازت ہے؟ نگران کتا رکھنے کا معقول سبب کیا ہے؟ اس کی تعریف کیا ہو گی؟ نگران کتے کی ضروریات اور اصول کیا ہوں گے؟

انگوٹھیوں اور ریشم کا حکم – شیخ عبداللہ بن حامد علی

مردوں-کو-کیسے-زیورات-پہننے-کی-اجازت-ہے

انگوٹھیوں اور ریشم کا حکم کیا ہے اس بارے میں شیخ عبداللہ بن حامد علی المالکی کا تفصیلی جواب ملاحظہ فرمائیں۔ اس میں آپ نے تفصیلاً یہ بیان فرمایا ہے کہ مردوں کو کس قسم کے زیورات پہننے کی اجازت ہے؟ اور شریعتِ مطہرہ میں انگوٹھیوں اور ریشم کا حکم کیا ہے؟