وضو کا بیان
وضو کے سات فرائض فَرَائِضُ الْوُضُوءِ سَبْعَ النَّيَّةِ وَغَسْلُ الْوَجْهِ وَغَسْلُ الْيَدَيْنِ إِلَى الْمِرْفَقَیْنِ وَمَسَحُ الرَّأْسِ وَغسْلُ الرِّجْلَيْنِ إِلَى الْكَعْبَيْـنِ والدَّلْكُ وَالْفَوْرُ. (دِل میں ) نیت کرنا (زبان سے کہنے کی ضرورت نہیں) مکمل چہرہ دھونا ہاتھوں کو کہنیوں تک دھونا (کہنیاں بھی اس میں شامل ہیں) (گیلے ہاتھوں سے) ایک بار سر کا مسح … Read more