امام مالک رحمۃُ اللہِ علیہ کا تعارُف

عالمِ مدینہ کون؟

کروڑوں مالکیوں کے عظیم پیشوا، حضرت امام مالک بن اَنَس رحمۃُ اللہِ علیہ کا نام “ مالک “ اور کنیت “ ابو عبد اللہ “ ہے ۔آپ چار مجتہد اماموں میں سے ایک مشہور امام اور تبع تابعی ہیں۔ آپ کی ولادت مشہور قول کے مطابق 93 ھ میں مدینہ شریف میں ہوئی اور مدینۂ پاک میں ہی آپ کاانتقال شریف ہوا۔

مقدمۃ الکتاب

https://malikimadhhaburdu.com/امام مالک

﷽ اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان اور نہایت رحم والا ہے الْـحَمْدُ‏ اللهِ‏ رَبِّ‏ الْعَالَـمِينَ‏ وَالصَّلاَةُ‏ وَالسَّلاَمُ‏ عَلَى سَيِّدِناَ‏ مُحَمَّدٍ‏ خَاتِـمِ‏ النَّبِيِّيِنَ‏ وَإِمَامِ‏ الـْمُرْسَلِین تمام تعریفیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لئے ہیں جوتمام جہانوں کا خالق ہے۔ سلامتی ہو ہمارے آقا  حضرت محمد مصطفٰی  ﷺ  پر جو امام الانبیاء ہیں اور … Read more