زمین و آسمان چھ دن میں کیوں بنائے گئے؟

زمین و آسمان چھ دن میں کیوں بنائے گئے؟

السلام علیکم شیخ صاحب۔ براہِ کرم چھ دنوں میں آسمانوں اور زمین کی تخلیق کے پیچھے حکمتِ الٰہی کی وضاحت کریں۔ یہ سوال سعودی عرب میں یہاں کام کرنے والے کچھ ہندوؤں سے بات چیت کے دوران بار بار پوچھا گیا۔ انہوں نے تعجب کیا، “کیا آپ کا رب آسمانوں اور زمین کو صرف یہ کہہ کر … Read more

کیا حنفی اور مالکی اذان میں فرق ہے؟

کیا حنفی اور مالکی اذان میں فرق ہے؟ maliki madhab urdu

شیخ رامی النصور نے جواب دیا۔ سوال: کیا مالکیہ اور احناف کے اذان میں کوئی فرق ہے؟ جواب: مالکی اور حنفی کی اذان میں تھوڑا سا فرق ہے۔ اہم فرق ادائیگیِ کلمات کی تعداد میں ہے۔ مالکی اذان میں تمام کلمات کو دو مرتبہ بیان کیا جاتا ہے۔ شروع میں چار تکبیروں کے بجائے دو ہیں۔ اس کے … Read more

کیا وہ مسلمان جو اسلامی تعلیمات پرعمل نہیں کرتا، جنت میں جائے گا؟

مالکی مذہب اردو کیا بے عمل شخص جنت میں جائے گا؟

شیخ رامی النصور نے جواب دیا۔ سوال: جو شخص نماز نہیں پڑھتا، زکوٰۃ نہیں دیتا، روزہ نہیں رکھتا بنیادی طور پر کوئی اسلامی کام نہیں کرتا تو کیا وہ شخص کبھی جنت میں جائے گا؟ جواب: اللہ تعالیٰ تمام گناہوں کو معاف فرمانے والا ہے سوائے شرک کے۔ اگر کسی شخص کی آخری حالت یہ … Read more

کیا اللہ تعالی کے لئے ممکن ہے کہ اس کا بیٹا ہو؟ مالکی مذہب اردو

pexels mikhail nilov 8720973 scaled

مسلمانوں کے بنیادی عقائد میں سے ایک یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ قادر مطلق ہے۔ اور یہ عقیدہ اکثر اللہ کی قدرت کی حقیقت کے بارے میں کچھ الجھے ہوئے سوالات کا باعث بنتا ہے۔ مثلآ کیا اللہ کا وجود ختم ہو سکتا ہے؟ کیا اللہ چاہے تو اپنا بیٹا پیدا فرما سکتا ہے؟ کیا … Read more

امام مالک رحمۃُ اللہِ علیہ کا تعارُف

عالمِ مدینہ کون؟

کروڑوں مالکیوں کے عظیم پیشوا، حضرت امام مالک بن اَنَس رحمۃُ اللہِ علیہ کا نام “ مالک “ اور کنیت “ ابو عبد اللہ “ ہے ۔آپ چار مجتہد اماموں میں سے ایک مشہور امام اور تبع تابعی ہیں۔ آپ کی ولادت مشہور قول کے مطابق 93 ھ میں مدینہ شریف میں ہوئی اور مدینۂ پاک میں ہی آپ کاانتقال شریف ہوا۔

غسل کا بیان

غسل کا بیان مالکی مذہب اردو

يَجِبُ الْغُسْلُ مِنْ ثَلاَثَةِ أَشْيَاءٍ  الـْجَنَابَةِ وَالـْحَيْضِ وَالنَّفَاسِ وَمَنْ رَأى فِي مَنَامِهِ كَأَ نَّهُ يُجَامِعُ وَلَـمْ يَخْرُجُ مِنْهُ مَنِيٌّ فَلاَ شَيْءَ عَلَيْهِ . تین چیزوں کی وجہ سے غسل فرض ہوتا ہے۔ جنابت حیض نفاس اور اگر کسی خواب میں خود کو جماع کر تے پایا لیکن (جب اٹھا تو) منی خارج نہ ہوئی تھی … Read more

وضو کو توڑنے والی چیزوں کا بیان

وضو کو توڑنے والی چیزوں کا بیان مالکی مذہب کی روشنی میں

نَـوَاقِـضُ‏ الْـوُضُـوء أَحْـدَاثٌ وَأَسْـبَابٌ وضو کو توڑنے والی چیزوں کی دو اقسام ہیں: احداث اسباب فَالأَحْدَاثُ الْبَولُ وَالْغَائِطُ وَالرِّيحُ وَالْـمَـذْيُ وَالْوَذْيُ . احداث میں شامل چیزیں یہ ہیں پیشاب پاخانہ ریح مذی وذی وَالأَسْبَابُ  النَّوْمُ الثَّقِيلُ وَالإِغْمَاءُ وَالسُّكْرُ وَالْـجُنُونُ والْقُبْلَةُ ، وَلَـمْسُ الْـمَـرْأَةِ إِنْ قَصَدَ اللَّذَّةَ أَوْ وَجَدَهَا ، وَمَسُّ الذَّكَرِ بِبَاطِنِ الْكَفِّ أَوْ بِبَاطِنِ … Read more

وضو کا بیان

وضو کا بیان فقہ مالکی کی روشنی میں

وضو کے سات فرائض فَرَائِضُ الْوُضُوءِ سَبْعَ  النَّيَّةِ وَغَسْلُ الْوَجْهِ وَغَسْلُ الْيَدَيْنِ إِلَى الْمِرْفَقَیْنِ وَمَسَحُ الرَّأْسِ وَغسْلُ الرِّجْلَيْنِ إِلَى الْكَعْبَيْـنِ والدَّلْكُ وَالْفَوْرُ. (دِل میں ) نیت کرنا (زبان سے کہنے کی ضرورت نہیں) مکمل چہرہ دھونا ہاتھوں کو کہنیوں تک دھونا (کہنیاں بھی اس میں شامل ہیں) (گیلے ہاتھوں سے) ایک بار سر کا مسح … Read more

طہارت کابیان

طہارت کا بیان، فقہِ مالکی کی روشنی میں

أَلطَّهَارَةُ ًقِسْمَانِ طَهَارَةُ حَدَثٍ  وَطَهَارَةُ خَبَثٍ . طہارت کی دو اقسام ہیں طہارتِ حدث طہارتِ خبث وَلَا يَصِحُّ اَلجَمِیعُ إِلاَّبِالْمَاءِ الطَّاهِرِ الْمُطَهِّرِ وَهُوَ الَّذِي لَمْ يَتَغَيَّرْ لَوْنُهُ أَوْ طَعْمُهُ أَوْ رَائِحَتُهُ بِمَا يُفَارِقُهُ غَالِبًا كَالزَّيْتِ وَالسَّمْنِ وَالدَّسَمِ كُلِّهِ وَالْوَذَحِ وَالصَابُونِ وَالْوَسَخِ وَنَحْوِهِ وَلَا بَأْسَ بِالْتُرَابِ وَ الْـحَمَاءِ وَ السَّبْجَةِ وَنحْوِهِ. کوئی بھی چیز اس وقت … Read more

مقدمۃ الکتاب

https://malikimadhhaburdu.com/امام مالک

﷽ اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان اور نہایت رحم والا ہے الْـحَمْدُ‏ اللهِ‏ رَبِّ‏ الْعَالَـمِينَ‏ وَالصَّلاَةُ‏ وَالسَّلاَمُ‏ عَلَى سَيِّدِناَ‏ مُحَمَّدٍ‏ خَاتِـمِ‏ النَّبِيِّيِنَ‏ وَإِمَامِ‏ الـْمُرْسَلِین تمام تعریفیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لئے ہیں جوتمام جہانوں کا خالق ہے۔ سلامتی ہو ہمارے آقا  حضرت محمد مصطفٰی  ﷺ  پر جو امام الانبیاء ہیں اور … Read more